غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار اور زیادتی کرنیوالا ملازم گرفتار

 غیر ملکی خاتون سے لوٹ مار اور زیادتی کرنیوالا ملازم گرفتار






اسلام آباد(37نیوز)اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی خاتون سے لوٹ 
مار اور زیادتی کرنیوالے ملازم کو گرفتار کرلیا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 2 روز قبل شکر پڑیاں میں نیدر لینڈز کی خاتون کو آن لائن بائیک رائیڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غیرملکی خاتون نے ملزم کی شناخت کرلی، بائیک رائیڈر سے چھینا ہوا سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے زیادتی کی شکار خاتون کی درخواست پر ملازم کو 51 گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرایا

جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل سے رہا