چین اور بھارت آمنے سامنے آگئے

 چین اور بھارت آمنے سامنے آگئے



چینی وزارتِ خارجہ نے مقبوضہ ارونا چل پردیش کے متعدد مقامات کو چینی نام دے دئے ہیں ۔ چین اس ریاست کو زنگنان یا جنوبی تبت کہتا ہے ۔ ارونا چل پردیش صدیوں تک تبت کا حصہ رہا ہے ۔ 1914 میں برطانوی ہند نے مک موہن لائن کے زریعے اسے انڈیا میں شامل کیا ۔ جس کو چین نے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ چین کا موقف ہے کہ برطانیہ نے تبتی رہنماؤں پر دباؤ ڈال کر یہ علاقہ چین سے الگ کیا۔ اسی ریاست پر چین اور بھارت کی 1962 میں جنگ بھی ہوئی ۔ اب تک مجموعی طور پر 89 مقامات کو چینی نام دیے جا چکے ہیں۔


چین آہستہ آہستہ ارونا چل پردیش بھارت سے واپس لیتا جارہا ہے اگر چین نے فیصلہ کن وار کیا تو ارونا چل پردیش سمیت 7 بھارتی ریاستیں انڈیا سے الگ ہوجائیں گی اس کے اثرات کشمیر پر بھی پڑھیں گے ۔اس تھریڈ میں ترتیب وار جائزہ لیا ہے کہ چین کیا کررہا ہے اور آگے کیا ہوسکتا ہے اور اس کا کشمیر سے کیا تعلق ہے

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرایا

جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل سے رہا