ڈرون سے اپنی حفاظت کیسے کریں

 


پاکستان کی عوام کو اہم پیغام:


🛑 براہ کرم اسے غور سے پڑھیں اور اپنے عزیزوں تک پہنچائیں۔


ہم اس وقت ڈرونز کے جھنڈ حملے کا سامنا کر رہے ہیں۔

لوگ لاعلمی میں ان ڈرونز کو میزائل سمجھ رہے ہیں۔

یہ نئی طرز کی جنگ کئی دن، ہفتے یا مہینے تک جاری رہ سکتی ہے۔

اپنی حفاظت کیسے کریں؟

 عجیب آواز سنائی دے: اگر آسمان سے کوئی غیر معمولی آواز آئے تو فوری طور پر بلڈنگ کے اندر پناہ لیں۔

 گھروں میں رہیں: باہر جانے سے گریز کریں، کھلی جگہوں سے دور رہیں۔

 کسی بھی چیز کو چھوئیں مت: یہ ڈرونز بغیر اطلاع کے پھٹ سکتے ہیں۔

 یہ اسرائیل کے بنائے ہوئے ہرون، ہارپی، اور ہاروپ ہیں۔

 یہ ڈرونز بغیر آواز اور نشان کے حملہ کرتے ہیں اور انہیں روکنا آسان نہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرایا

جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل سے رہا