پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرایا
پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرایا،پائلٹ گرفتار ، چینی میڈیا کا بڑا دعویٰ چینی خبر رساں ادارے سی جی ٹی این نے پاکستانی ملٹری ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بھارت کا ایک اور طیارہ آج جوابی کارروائی کے دوران تباہ کر دیا گیا جبکہ پاکستانی حدود میں سے پائلٹ کو بھی گرفتار کیا گیا ہے تاہم اس کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی ہے جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی ایمرجنسی میٹنگ بھی طلب کر لی ہے۔

Comments
Post a Comment