پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردی گئی مگر کیوں؟


پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردیگئی


کراچی (37نیوز) پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردی گئی اور اس سلسلے میں ایک نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔
سماٹی وی کے مطابق ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند رہے گی ۔ 

یہ بندش موجودہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں کی گئی ہے، واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آپریشن" بنیان مرصوص " شروع کیا ہے اور آج صبح ادھم پور، آدم پور اور پٹھان کوٹ ائیر بیسز سمیت کئی ائیر فیلڈز کو تباہ کر دیا جب کہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی الیکٹرک کمپنی پر سائبر حملہ کرکے بجلی کا نظام مکمل طور پر جام کر دیا اور ملٹری سیٹیلائٹ کو بھی جام کر دیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پاکستان نے بھارت کا ایک اور طیارہ مار گرایا

جنگ دوبارہ چھڑ سکتی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل سے رہا